پی ایس کیو سی ای کی جانب سے بوتلوں میں بند 9مختلف برانڈ کے پانی صحت کیلئے مضر قرار

بدھ 10 اکتوبر 2018 18:27

پی ایس کیو سی ای کی جانب سے بوتلوں میں بند 9مختلف برانڈ کے پانی صحت کیلئے مضر قرار
اسلام آباد۔ 10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی(پی ایس کیو سی ای) نے بوتلوں میں بند 9مختلف برانڈ کے پانی کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پی ایس کیو سی اے کی جانب سے جاری سہہ ماہی رپورٹ کے مطابق رواں سال ماہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ،پشاور،ملتان،لاہور،بہاولپور،رحیم یار خان،ٹنڈو جام ،کوئٹہ اور کراچی میں بوتلوں میں بند پانی کے نمونن حاصل کئے گئے۔

لیبارٹری میں مکمل تجزئیے کے بعد پیور واٹر،پلس پیاس،تھری سٹار،ڈیورو،ریئل پلس،ایلائن پلس،کرسٹل مایا،پیور ایل ٹی اور اکوا سعد برانڈز کو کیمیائی اور مائیکرو بائیولوجیکل آلودگی کے باعث صحت کیلئے مضر قرار دیا گیا۔ان میں سے پلس پیاس میں آرسینک کی سب سے زیادہ مقدار پائی گئی۔آرسینک کی زیادہ مقدار جلد،کڈنی ،ہائپر ٹینشن،دل کی بیماریوں،ذیابیطس اور دیگر مہلک امراض کا باعث بن سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی