پیپسی کو ’’چینج دی گیم چیلنج ‘‘ کے تیسرے ایڈیشن کے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:06

پیپسی کو ’’چینج دی گیم چیلنج ‘‘ کے تیسرے ایڈیشن کے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) پیپسی کو ’’چینج دی گیم چیلنج ‘‘ کے تیسرے ایڈیشن کے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔’چینج دی گیم چیلنج پہلی بار 2016 میں شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد کاروبار کو درپیش مسائل کے حوالے سے نوجوانوں کی رائے اور آئیڈیاز جاننا ہے۔ اس سال کے چیلنج میں پلاسٹک کے مسئلے سے نمٹنے کے حوالے سے آئیڈیاز کا پوچھا گیا ہے۔

اس سال کے چینج دی گیم چیلنج میں شرکت کے لیے درخواستوں کا حصول 10 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک ہوگا۔ اس مقابلے کی ٹاپ پانچ رنر اپ ٹیموں کو پیپسی کو پاکستان کے مینجمنٹ ٹرینی پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا اس کے علاوہ سمر انٹرن شپ پروگرام 2019 میں شامل کیا جائیگا اور ان ٹیموں کو مزید کسی انٹرویو یا دوسرے مراحل سے نہیں گزارا جائیگا۔

(جاری ہے)

جیتنے والی دو ٹاپ ٹیموں کو اپنے آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی گرانٹ دی جائے گی۔

جیتنے والی ٹیم کو پیپسی کو پاکستان میں ملازمت دی جائے گی اور اس کے ساتھ ایک سال کا انٹرنیشنل تجربہ بھی فراہم کیا جائیگا۔ پیپسی کو پاکستان کے جنرل مینجر اور وائس پریذیڈنٹ ، فرقان احمد سید کا کہنا ہے کہ ’چینج دی گیم چیلنج دراصل گلوبل سطح پر ماھول کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مارے عزم کا اظہار ہے۔ اس مقابلے کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سراہنا اور انکے دیے گئے آئیڈیاز پر کام کرنا بھی ہے۔

اس مقابلے میں گریجوایشن کرتے ہوئے تیسرے اور چوتھے سال کے طلباء حصہ لے سکتے ہیں اس کے علاوہ دو سال کا تجربہ رکھنے والے گریجوایٹ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ حصہ لینے والوں کے لیے ضروری ہے کہ انکا تعلق کاروبار یا انجنئیرنگ کے شعبے سے ہو۔ مقابلے کے لیے امیدواروں کا انتخاب لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف تعلمی اداروں سے کیا جائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ