اوگرا حکام کا 220 پیٹرول پمپوں کا معائنہ ،

معیارکوبرقرارنہ رکھنے والے 59 پیٹرول پمپوں کی نشاندہی، اظہاروجوہ کے نوٹسزجاری

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:06

اوگرا حکام کا 220 پیٹرول پمپوں کا معائنہ ،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے 220 پیٹرول پمپوں کا معائنہ کیا اورمعیارکوبرقرارنہ رکھنے والے 59 پیٹرول پمپوں کی نشاندہی کی۔

(جاری ہے)

اوگرا کے ایک عہدیدارنے اے پی پی کو بتایا کہ مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے 220 پیٹرول پمپوں کے معائنہ کے دوران معیارکوبرقرارنہ رکھنے والے 59 پیٹرول پمپوں کی نشاندہی کی گئی، ان پمپوں پرفلنگ کی مقدارکم ریکارڈ کی گئی جس پراظہاروجوہ کے نوٹسزجاری کئے گئے ، بعدازاں سماعت کی گئی اوران تمام پمپوں پرجرمانے عائد کئے گئے۔

انہوں نے کہاکہ وزن اورمقدارکے شعبہ جات نے ویٹ اینڈ میرمنٹ انفورسمنٹ رولز مجریہ 1976کے تحت پیٹرول پمپوں اورسی این جی سٹیشنز پر لگے ڈسپنسرز کے گیجز کا اچھی طرح سے جائزہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ اوگرا مفادعامہ میں مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کیفلنگ سٹیشنز کا معائنہ کرتی ہے، اسی طرح سی این جی سٹیشنز کا سالانہ بنیادوں پرمعائنہ کیا جاتاہے اورمتعلقہ قوانین اورضوابط کے اطلاق کو جانچا جاتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی