ملک سے پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 38.98 فیصد اضافہ

اتوار 14 اکتوبر 2018 13:10

اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں ملک سے پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 38.98 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں پاکستان نے پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات سے 55.227 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 38.98 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان کو پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات سے 39.770 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق برآمدی پلاسٹک مصنوعات کا وزن 41 ہزار760 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان سے 41 ہزار21 میٹرک ٹن پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ