- Home
- Business
- Business News
- بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر انحصار کرنا ہوگا، تاجر برادری
بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر انحصار کرنا ہوگا، تاجر برادری
منگل 16 اکتوبر 2018 14:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں شمسی اور پون بجلی کے ذرائع میں بالترتیب 5000 فیصد اور650فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان میں اس پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جارہی جس کے باعث ہماری معیشت بحران کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہت سے یورپی ممالک اپنے ذرائع توانائی کو کوئلے اور نیوکلیئر پاور پلانٹس پر تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیںجبکہ جرمنی اور ڈنمارک نے توانائی کی ضروریات کو محسوس کرتے ہوئے موسمی اثرات کے باعث ہوا سے بجلی پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے، اسی طرح خلیجی ممالک میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں جس میں انہوں نے وسیع سرمایہ کاری کی ہے۔ سعودی عرب نی2023 ء تک ہوا سے پیدا ہونیوالی توانائی کا 9.5گیگا واٹ کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین مصنوعات کی برآمدات میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے جس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ وہ متبادل ذرائع سے توانائی کے حصول میں عالمی لیڈر کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور پاکستان کے پاس چین سے سیکھنے کے روشن امکانات موجود ہیں اور اپنے متبادل ذرائع سے توانائی پیدا کرنے کے عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے ہی28گیگا واٹ پون بجلی پیدا کر رہا ہے اور شمسی توانائی کے ذریعی2022 ء تک سو گیگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کو بھی اس طرح کے ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پرتمام تر توجہ مرکوز کرنا ہوگی ۔Browse Latest Business News in Urdu
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
PSX Live Index
Updated: 02:44:01am | 25-04-2024
Status: Closed | Volume: 599,401,643 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary