بجلی فی یونٹ3روپی75پیسے مہنگی کرنے کی سمری تشویشناک ہے‘خادم حسین

مہنگی بجلی و گیس صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ،برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے‘ سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

منگل 16 اکتوبر 2018 17:15

بجلی فی یونٹ3روپی75پیسے مہنگی کرنے کی سمری تشویشناک ہے‘خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے حکومت کی طرف سے بجلی فی یونٹ3روپی75پیسے مہنگی کرنے کی سمری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ملک میں صنعتی مقاصد کیلئے بجلی پہلے ہی مہنگی ہے اور مہنگی بجلی وگیس صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جس کے باعث ملکی برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر کمی کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ حکومتی معاملات چلانے کیلئے عالمی مزید قرضوں کے عوض بجلی و گیس مہنگی نہ کی جائے کیونکہ اس سے صنعتی شعبہ پر بوجھ پڑے گا اورمہنگی پیداواری لاگت سے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے ملکی برآمدات مزید کمی کاشکار ہونگی اور تجارتی خسارہ میں اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سے حکومت مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی