محکمہ لائیو سٹاک نے فارمرز ڈے کا انعقاد شروع کر دیا

منگل 16 اکتوبر 2018 18:27

محکمہ لائیو سٹاک نے فارمرز ڈے کا انعقاد شروع کر دیا
فیصل آباد۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) محکمہ لائیو سٹاک نے مویشی پال حضرات کو جانوروں کی صحت برقرار رکھنے کیلئے آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے فارمرز ڈے کا انعقاد شروع کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ گائیوں ، بھینسوں ، بھیڑوں ، بکریوں ، اونٹوں ، مرغیوں سمیت دیگر جانوروں ، مویشیوں ، پرندوں کو کسی بھی قسم کی بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں کیونکہ جانور جہاں دودھ کی پیداوار کے ضمن میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں وہیں گوشت کی پیداوار بڑھانے میں ان کے کردار کو نظر انداز نہ کیا جا سکتا ہے۔

محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک کے زیراہتمام ڈویژن میں 16موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز متحرک ہیں جو مقررہ شیڈول کے مطابق ہر گائوں کا وزٹ کرکے مویشی پال حضرات کو ان کے جانوروں کے علاج معالجہ کے لئے اقدامات یقینی بنارہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایا کہ مویشی پال حضرات کو فارمر زڈیز کے دوران اپنے جانوروں بالخصوص گائے،بھینسوں کی صحت برقرار رکھنے کے بارے میں آگاہی دی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہریونین کونسل میں ویٹرنری ہسپتال بھی موجود ہیں جہاں جانوروں کی ویکسینیشن کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔انہوں نے مویشی پال حضرات سے کہا کہ کٹڑوں،بچھڑوں کو پیدائش کے فورا بعد بھینس کا دودھ پلائیں اورباڑہ اور ماں کے تھنوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ انہیں بیماریوں سے محفوظ ر کھا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ