پرانی بائوٹرین کی سروس بند

منگل 16 اکتوبر 2018 20:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستان ریلویز نے ریلوے کی تاریخ کی پرانی مسافر ٹرین بائوٹرین کی سروس بند کر دی ہے ٹرین کی بندش کے احکامات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے جاری کئے ہیں ریلوے کی مذکورہ تاریخی ٹرین لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان براستہ وزیر آباد گزشتہ کئی سالوں سے چل رہی تھی جس کے ذریعے سرکاری ملازمین لاہور آیا جایا کرتے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu