ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے 3لاکھ تک کے اضافہ کا اعلان

ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث کمپنی نے نومبر اور دسمبر کی ڈلیوری کیلئے 50ہزار سے پونے دولاکھ روپے تک قیمتیں بڑھائی ہیں، اعلامیہ

جمعرات 18 اکتوبر 2018 20:03

ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے 3لاکھ تک کے اضافہ کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں جنوری 2019سے 3لاکھ 50ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث کمپنی نے نومبر اور دسمبر کی ڈلیوری کیلئے 50ہزار سے پونے دولاکھ روپے تک قیمتیں بڑھائی ہیں۔

(جاری ہے)

ٹویوٹا نے کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50ہزار روپے بڑھائی تھی جبکہ مزید 50ہزار روپے کااضافہ جنوری میں ہوگا، جس سے اس کی قیمت جو کہ 19لاکھ 94ہزار روپے تک پہنچ گئی تھی اب جنوری میں اس کی قیمت 20لاکھ 44ہزار روپے ہوگی۔

IMV-4 4X4زیادہ مہنگی ہو جائے گی، ایک لاکھ 75ہزار کے اضافے سے اس کی قیمت 66لاکھ 24ہزار روپے ہوئی ہے جبکہ جنوری میں اس کی قیمت 67لاکھ 99ہزار روپے تک پہنچ جائے گی۔ٹویوٹا گاڑیوں کے دیگر ماڈلز میں بھی سو ا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان