انفینکس نے جدید ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 16:54

انفینکس نے جدید ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) انفینکس نے پاکستان بھر میں اپنا منفرد ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا۔ نوٹ 5 کو نہ صرف جدید ترین اینڈرائیڈ ون سے آراستہ کیا گیا ہے بلکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے مزین 16 میگا پکسل کے سامنے اورعقبی کیمراز اسے خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ ایک الگ انداز دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ نوٹ5 کی 6 انچ ایف ایچ ڈی انفٹی سکرین اسے اپنے دیگر معاصرین میں ممتاز مقام عطا کرتی ہے۔

اس کی دیگر خصوصیات میں ان باڈی ایکس پین، 4000 ایم اے ایچ پر مشتمل بڑی بیٹری اور ہیلی P23 پروسیسر شامل ہیں۔ انفینکس پاکستان کے جنرل مینیجر ولی کیو کے مطابق انفینکس جدت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ نوٹ 5 سٹائلس لانچ کرنے کے لئے انفینکس کی گوگل سے شراکت داری اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

(جاری ہے)

ولی کیو کے مطابق نوٹ 5 اپنی منفرد خصوصیات مثلا 16 میگا پکسل کے دو کمیراز کی بدولت صارفین میں جلد اپنا مقام بنا لے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انفینکس نوٹ 5 سٹائلس ایکس پین کے ساتھ متعارف کروا رہا ہے جس سے صارفین اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کہیں اور کسی بھی وقت بروئے کار لاتے ہوئے ان کا اظہار کر سکیں گے۔یاد رہے کہ ایلومینیم باڈی کا حامل یہ فون انفینکس کے ڈیجیٹل پارٹنر گو ٹو کی ویب سائٹ پر ,999 32روپے میں تین رنگوں میں بآسانی دستیاب ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ