آئندہ سال 2019ء کے وسط تک پاکستان میں سٹیل کی پیداوار میں 1.7 ملین ٹن کا اضافہ ہو گا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 14:50

اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) آئندہ سال 2019ء کے وسط تک پاکستان میں سٹیل کی پیداوار میں 1.7 ملین ٹن کا اضافہ ہو گا۔ سٹیل تیار کرنے والی مقامی صنعت نے پیداواری صلاحیتوں میں اضافے کے لئے 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) اور دیگر بڑے ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے ملک میں سٹیل کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کی روشنی میں مقامی صنعت کاروں نے سٹیل کی پیداوار کے فروغ کے لئے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جون 2019ء تک ملک میں کی جانے والی نئی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں سٹیل کی مقامی پیداوار میں 1.7 ملین ٹن کا اضافہ متوقع ہے جس سے سٹیل کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..