بلیک منی، سمگلنگ اور کرپشن سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً950ارب کا نقصان ہو رہا ہے ‘ ٹیکس ماہرین

حکومت اور اداروںکی سمت درست ہو گئی تو کسی بیرونی قرضے کی ضرورت نہیں رہے گی ‘موجودہ معاشی صورتحال پر گفتگو

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے مضبوط نہ ہونے کی سب سے بڑ ی وجہ بلیک منی، سمگلنگ اور کرپشن کا ناسور ہے اور اس کے خاتمے کیلئے سرجری ناگزیر ہو چکی ہے ۔وائس چیئرمین لاہور ٹیکس بار اکیڈمی سید حسن علی قادری ،سابق صدر لاہور ٹیکس بارحبیب الرحمن زبیری ،سابق سیکر ٹری لاہور ٹیکس بار عاشق علی رانا اور دیگر نے موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں منعقدہ مذاکرے میں کیا ۔

(جاری ہے)

ٹیکس ماہرین کا کہنا تھاکہ پاکستان کو ایک محتاط اندازے کے مطابق سالانہ 250 ارب روپے کی بلیک منی ، 400ارب روپے سمگلنگ اور ریٹرنز جمع نہ کرانے والوں کی صورت میں 300 ارب روپے کا نقصان کا سامنا ہے ۔حکومت اور ایف بی آر موجودہ ٹیکس دہندگا ن سے توجہ ہٹا کر اس طرف توجہ دے ۔اگر حکومت اور ادارے اپنی درست سمت کا تعین کر لیں تو پاکستان کو کسی بیرونی قرضے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ملک کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے کیلئے کینسر کے ناسور کی طرح پھیلی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف ایک بڑے آپریشن کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس