زمبابوے کا عالمی وافریقین ترقیاتی بینک کے 2 ارب ڈالر کے واجبات سال میں ادا کرنے کا اعلان

اتوار 21 اکتوبر 2018 13:30

ہرارے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) زمبابوے نے عالمی بینک اور افریقین ترقیاتی بینک کی اپنے 2 ارب ڈالر کے واجبات ایک سال میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ متھولی نکوبا نے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ان کے ملک کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور عطیات دینے والے ملکوں سے رقوم ملنے کی توقع ہے جس کے بعد ورلڈ بینک اور افریقین ترقیاتی بینک کے 2 ارب ڈالر کے واجبات آئندہ 12 ماہ میں ادا کردیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ قرضوں کی معافی سمیت تمام آپشنز موجود ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ سال کے اسی عرصے میں ہم افریقی ڈویلپمنٹ بینک اور عالمی بینک کے قرضے ادا کرچکے ہوں گے۔یاد رہے کہ زمبابوے دو عشرے قبل عالمی مالیاتی اداروں کے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی کے بعد مالی وسائل کے حصول کے لیے مسلسل بین الاقوامی مالیاتی اداروں تک رسائی کے لیے کوشاں ہے، اس پر 6 ارب ڈالر مالیت کے قرضے واجب الادا ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ