بحرین کا قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان

منگل 23 اکتوبر 2018 11:30

بحرین کا قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان
منامہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) بحرین نے قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان کردیا۔طلبہ اور پہلے سے قابل عمل پاسپورٹ رکھنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (بی این ای) کی رپورٹ کے مطابق قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان وزارت داخلہ نے کیا۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ قطری حکام کی غیر ذمہ دارانہ حرکات کے باعث کیا گیا جنھیں بین الاقوامی قوانین کے تحت حاصل پڑوسی ممالک کے حقوق کا بھی پاس نہیں۔

یاد رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 5 جون 2017 ء کو قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ قطر انتہا پسندوں کی مالی معاونت کرتا ہے اور اس کے علاقے میں عربوں کے روایتی حریف ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ قطر ان الزامات کو مسترد کرتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..