کراچی ،تاجروں کی بے دخلی کیخلاف آل پاکستان آرگنائزیشن آف سمال ٹریڈ کا کل احتجاج کا اعلان

منگل 23 اکتوبر 2018 17:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کی گڈوِل پگڑی ٹینینٹس ریلیف کمیٹی کے زیراہتمام اولڈ بلڈنگ مافیا کی جانب سے پگڑی پر بیٹھے تاجروں اور فلیٹ والوں کی بے دخلی کے خلاف بدھ 24 اکتوبر شام 3 بجے بمقام پاکستان چوک پر احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا جس سے تاجر، سیاسی اور سماجی رہنما خطاب کریں گے۔

آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کراچی کے صدر محمود حامد نے کہا ہے کہ پگڑی پر بیٹھے تاجروں اور فلیٹ والوں کی بے دخلی پر جب ہم نے آواز اٹھائی اور کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کی تو اولڈ بلڈنگ مافیا کے سرغنہ محمد ندیم جوکہ 53 اولڈ بلڈنگز کے مالک ہیں نے مجھے دھمکیاں دیں اور 10 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ بھی کیا ہے جس کا نوٹس 53 بلڈنگز اپنے نام کرانے والے محمد ندیم نے مجھے بھیجا ہے، جبکہ محمد ندیم کے کارندوں نے گزشتہ روز پاکستان چوک پر متاثرین میں شامل جمال الدین کومحمد ندیم کے خلاف زبان بند رکھنے کو کہا اور جمال الدین کو بچوں سمیت قتل کی دھمکیاں دیں جس کے خلاف جمال الدین نے ا?رام باغ تھانے میں درخواست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

محمود حامد نے 53 بلڈنگز کے مالک محمد ندیم کے خلاف تحقیقات کرنے کی اپیل کی ہے، صدر، وزیراعظم، چیف جسٹس، ا?رمی چیف، چیئرمین نیب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات