رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب 7کروڑ ڈالر رہیں ،ْ ادارہ شماریات

جمعہ 9 نومبر 2018 18:45

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء) رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 4 ماہ میں برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب 7کروڑ ڈالر رہیں، پہلے چار مہینوں میں درآمدات 0.06 فیصد بڑھیں۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق تجارتی خسارہ 11 ارب 78 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، تجارتی خسارے میں پچھلے سال کے مقابلے میں 1.97 فیصد کمی رہی۔اکتوبر 2018 میں برآمدات ایک ارب 90 کروڑ ڈالر اور درآمدات 4 ارب 84 کروڑ ڈالر رہیں ،ْ تجارتی خسارہ 2 ارب 94 کروڑ ڈالر رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس