اوگرا کی تمام پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز کو اپنے احاطوں کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت

منگل 13 نومبر 2018 22:01

اوگرا کی تمام پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز کو اپنے احاطوں کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیراعظم کے صاف اور سرسبز پاکستان پروگرام کی روشنی میں تمام پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز کو اپنے احاطوں کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ اوگرا نے تیل اور گیس کی فروخت کے مقامات کو صاف ستھرا اور ماحول دوست رکھنے کیلئے قومی صاف اور سرسبز پاکستان اقدام کا آغاز ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں اوگرا کے ایک عہدیدار اسد لطیف نے بتایا کہ یہ اقدام حکومت کی صاف اور سرسبز پاکستان مہم کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنوں کے مالکان کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ ان مقامات پر ٹائلٹس اور دیگر متعلقہ سہولیات کی صفائی یقینی بنائیں اور اس سلسلہ میں نگرانی کا طریقہ کار اختیار کیا جائے۔ اس حوالہ سے عوام اپنی شکایات اوگرا کو ہیلپ لائن 0800-77733 اور واٹس ایپ نمبر 0333-5108830 پر بھیج سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی