جاپان کی اقتصادی شرح نمو میں تیسری سہ ماہی کے دوران 0.3 فیصد کمی

بدھ 14 نومبر 2018 11:12

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) جاپان نے کہا ہے کہ رواں سال تیسری سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو میں 0.3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ قدرتی آفات کے باعث شہریوں کی قوت خرید اور ملکی مصنوعات کی برآمد کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

کابینہ آفس سے جاری بیان کے مطابق تیسری سہ ماہی کے دوران ملک میں آنے والی قدرتی آفات کے باعث لوگوں کے گھروں اور فیکٹریوں میں پیداواری سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچا جس سے برآمدات کی شرح میں بھی کمی واقع ہوئی اس کے علاوہ چین کی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث بھی جاپان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو متاثر ہوئی۔

جولائی سے ستمبر کے دوران اشیاء و خدمات کی برآمد میں دوسری سہ ماہی کی نسبت 1.8 فیصد کمی ہوئی، اس کے علاوہ نجی اخراجات کی شرح 0.1 فیصد اور تکنیکی شعبے میں سرمایہ کاری کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا