ٹیکسٹائل کی صنعت کو بحران سے نکالنے کیلئے ٹیکسٹائل پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے، عزیز اللہ گوہر

بدھ 14 نومبر 2018 14:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایسو سی ایشن کے سیکرٹری جنرل عزیز اللہ گوہر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کی صنعت کو بحران سے نکالنے کے لئے ٹیکسٹائل پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز ہوچکا ہے۔ بدھ کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے عزیز اللہ گوہر نے کہا کہ موجودہ حکومت ٹیکسٹائل کی صنعت میں بہتری لانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

گزشتہ ایک سال سے ایف بی آر کی جانب سے برآمد کندگان کو ریلیز پیمنٹ آرڈر جاری ہونے کے باوجود پیمنٹ فراہم نہیں کی گئی جو اب موجودہ حکومت نے فراہم کی ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10برس سے ٹیکسٹائل پالیسی پر عملدر آمد میں سستی کا مظاہرہ کیا گیا مگر موجودہ حکومت اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ برآمدکندگان کو خام مال اور انرجی سمیت تمام ان پٹ عالمی منڈی کے مسابقتی ماحول کے مطابق فراہم کرنے سے پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت دنیا بھر سے مقابلہ کرنے کے قابل ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2009ء میںسابقہ حکومت کی جانب سے بر آمد کندگان کو جدید مشینری کی خریداری پر جو مراعات دینے کا وعدہ کیا گیا تھا ان کی عدم فراہمی کے باعث بہت سے برآمد کندگان نے دوسرے مختلف کاروبار میں سرمایہ کاری شروع کردی جس کے باعث ٹیکسٹائل کی صنعت کو مزید نقصان پہنچا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی