نوکیا ۱۔۵ پلس ۔ بہترین کارکردگی اور مضبوط ترین اے آئی اب بنی قابلٍ پہنچ

نوکیا ۱۔۵ پلس دیتا ہے شاندار کارکردگی اور ڈزائن بےانتہا سستے داموں میں

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 14 نومبر 2018 14:26

نوکیا ۱۔۵ پلس ۔ بہترین کارکردگی اور مضبوط ترین اے آئی اب بنی قابلٍ پہنچ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2018ء) ایچ ایم ڈی گلوبل، نوکیا فونز کے گھر نے نوکیا ۱۔۵ پلس نکالا۔ بےمثال پروسیسنگ پاور کے ساتھ، نوکیا ۱۔۵ پلس فراہم کرتا ہے بہترین گیمنگ کارکردگی اور اے آئی امیجنگ کی خصوصیات سستے اور شاندار پیکج میں۔ جدید ڈزائن اور معیاری ساخت کے ساتھ، نوکیا ۱۔

۵ پلس ایک انوکھا اور قابلٍ پہنچ تجربہ دے گا دنیا بھر میں اپنے صارفین کو۔
عارف شفیق، کنٹری ہیڈ پاکستان اور افغانستان، ایچ ایم ڈی گلوبل کہتے ہیں:
’ نوکیا ۱۔۵ پلس ایک مضبوط اسمارٹ فون، ایڈوانسڈ گیمنگ کارکردگی کے ساتھ اور اے ائی امیجنگ خصوصیات کے ساتھ، کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو مدٍنظر رکھتا ہے اسکی پائیداری میں کوئی کمی لائے بغیر۔

(جاری ہے)

خوبصورت ڈزائن کے ساتھ، نوکیا ۱۔۵ پلس بھی ہماری اینڈروئڈ ون فیملی میں شامل ہوجاتا ہے جس سے ہمارے صارفین کو مل سکتی ہیں جدید ترین گوگل سروسز ایک اچھے اور بے جوڑ اسمارٹ فون تجربے کیلئے۔‘
فلیگ شپ پرفارمینس اب آپ کی پہنچ میں:
نوکیا ۱۔۵ پلس ہے بےحدسستے اسمارٹ فونز میں سے ایکجسمیں اب تک کا سب سے جدید میڈیاٹیک چپ سیٹ ہے، میڈیاٹیک ہیلیو پی سکسٹی ۔

انجن کو ایسے ڈزائن کیا ہے کہ وہ مہیا کر سکے مناسب طاقت کہ گیمنگ، وڈیو اور ایک سے زائد ایپلکیشنز کو سنبھال سکے آسانی سے۔نوکیا پلس کے چپ سیٹ میں موجود بہتر اے ائی ڈیپ لرننگ فیس ریکوگنشن اور ریئل ٹائم فوٹو انہینسمینٹ کر سکتا ہے۔ تمام ضروری سینسرز کے ساتھ، آپ بھرپور مزہ لے سکتے ہیں جدید ترین گیمز اور ایپس کا۔ ساتھ ہی ساتھ، فیس ریکوگنشن اسمیں موجود فنگر پرنٹ سکیورٹی میں بہتری لاتا ہے، تیر انلوکنگ اور تصدیق میں۔

نوکیا ۱۔۵ پلس کی بہتر امیجنگ سے آپ کھینچ سکتے ہیں اسٹوڈیو اسٹائل تصویریں ڈیپتھ سینس امیجنگ اور بوکیہ بلر اور پورٹریٹ لائٹنگ کے ساتھ۔ دوہرہ تیرہ اور پندرہ میگا پکسل ریئر سینسر الیکٹرونک وڈیو اسٹیبلائزیشن کے ساتھ خیال رکھتا ہے کہ آپ کی وڈیوز اچھی اور مستحکم ہوں اور آپ کے دوستوں کے ساتھ خاص لمحات بہتریں انداز میں کھینچیں جائیں۔

فیز ڈٹیکشن آٹو فوکس مدد کرتا ہے آپکی تصویروں کو صاف اور مرکزٍ توجہ بنانے میں۔
جدید ڈزائن:
خوبصورت ایج ٹو ایج نوچ (۸۔۵ انچ) ڈسپلے سے صارفین کو ملتا ہے زیادہ سے زیادہ مواد اور وہ بھی کم سے کم آلودگی کے ساتھ۔ نوکیا ۱۔۵ پلس پیش کرتا ہے صاف ڈزائن ۵۔۲ ڈی مڑا ہوا فرنٹ اور پیچھے کا گلاس، جس کے مڑے ہوئے کونے اور چمک اسکو مزید بہتر بناتے ہیں۔

۸ ملی میٹر کی چوڑائی کے ساتھ، سہولت بخش ڈزائن اور مسلسل گولائی اسکو ہاتھ میں پکڑنا آرامدہ بناتا ہے۔ نوکیا ۱۔۵ پلس کی مضبوط دھاتی ساخت کو، سخت درجہؑ حرارت میں اور گرا کر تصدیق شدہ بنایا گیا ہے کہ وہ ایک اسٹینڈرڈ نوکیا فون کے معیار پہ پورا اترتا ہے کہ نہیں۔
صاف، محفوط اور جدید ترین، اینڈروئڈ ون کمٹمینٹ کے ساتھ :
نوکیا ۱۔

۵ پلس نوکیا اسمارٹ فونز کی اینڈروئڈ ون فیملی میں شامل ہوتا ہے، گوگل کا ڈزائن کردہ تجربہ پیش کرتے ہوئے جو کہ اسمارٹ، محفوظ اور بہترین ہے۔ نوکیا ۱۔۵ پلس کے پاس وقت کے مطابقتازہ ترین سافٹویئر موجود ہوگا، لانچ ہونے کے بعد تین سال کیلئے سکیورٹی پیچز اور دو سال کیلئے یقینی او ایس اپ ڈیٹس کے ساتھ۔ تمام نوکیا اسمارٹ فونز کی طرح جو اینڈروئڈ ون پروگرام میں ہیں، آپ کو ملے گی بہتر بیٹری اور سوچ سے بڑھ کر اسٹوریج اسپیس، کیونکہ موجودہ ایپس کو بہت سوچ سمجھ کر ڈالا گیا ہے۔

اور آپ سب سے ایک قدم آگے رہیں گے جدید ترین گوگل سروسز جیسے کہ گوگل اسسٹینٹ اور گوگل فوٹوز کے ساتھ جس میں مفت اعلیٰ معیار کی تصویروں کیلئےبے شمار جگہ ہوگی۔ سب سے نئے اینڈروئڈ اوریو کے ساتھ آپ لطف اٹھا سکیں گے جدید ترین سہولتوں کا جن میں شامل ہیں گوگل لینس، پکچر ان پکچر ایک سے زائر کام کرنے کیلئے، گوگل پلے انسٹینٹ ایپس کو ڈھونڈنے اور چلانے کیلئے بنا کسی رکاوٹ کے، اور بیٹری سیونگ فیچر جیسے کہ لمٹڈ بیک گراوؑنڈ ایپ یوز۔

یہ اینڈروئڈ پی کیلئے بھی تیار ہے۔
دستیابی :
نوکیا ۵۔۱ پلس تین رنگوں میں موجود ہے گلاس بلیک، گلاس وائٹ اور گلاس مڈنائٹ بلو، اور اب پاکستان میں دستیاب ہے ۲۹،۹۰۰ روپے میں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ