ْچین سے مقامی کرنسیوں میں تجارت پر طویل المدتی اثرات مرتب ہوں گے، حکومت نے پہلی مرتبہ غریب طبقے کیلئے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم متعارف کرائی ہے، تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مجاہد خان کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

بدھ 14 نومبر 2018 15:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مجاہد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے، چین کے ساتھ دونوں ممالک کی مقامی کرنسیوں میں تجارت پر طویل المدتی اثرات مرتب ہوں گے، مردان میں ترقیاتی کاموں کے لئے جلد ہی فنڈز مل جائیں گی، حکومت نے پہلی مرتبہ غریب طبقے کے لئے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم متعارف کرائی ہے۔

بدھ کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کے 100 روزہ پلان پر مثبت پیشرفت جاری ہے، پی ٹی آئی کے منتخب اراکین پارلیمنٹ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پیش قدم ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں اور ان کی قیادت میں ملک جلدترقی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، اسی طرح دورہ چین سے بھی مطلوبہ اہداف حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان کی مقامی کرنسیوں میں تجارت پر طویل المدتی اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ این اے 20مردان میں عوام نے ان پر جس اعمتاد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتریں گے۔ اپنے حلقے کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جلد ترقیاتی منصوبوں کا آغازہو جائے گا جس میں سوئی گیس، بجلی ، پانی اور تعلیم جیسے بنیادی مسائل کر قابو پایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی