انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں 2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا مزیداضافہ

بدھ 14 نومبر 2018 18:45

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں 2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا مزیداضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں 2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا مزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسی کی کمی ریکارڈکی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 134.00روپے سے گھٹ کر133.98روپے اورقیمت فروخت 134.10روپے سے گھٹ کر134.08روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیںمزید20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید133.80روپے سے بڑھ کر134.00روپے اورقیمت فروخت134.30روپے سے بڑھ کر134.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

یوروکی قدرمیں70پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید150.30روپے سے بڑھ کر151.00روپی اورقیمت فروخت152.30روپے سے بڑھ کر153.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید172.50روپے سے بڑھ کر173.00روپے اورقیمت فروخت174.50روپی سے بڑھ کر175.00روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں10پیسے کااضافہ قیمت فروخت میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میںبھی10پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید35.60روپے سے بڑھ کر35.70روپی اورقیمت فروخت36.20روپی پرمستحکم رہی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید36.50روپی سے بڑھ کر36.60روپے اورقیمت فروخت37.10روپی پر مستحکم رہی۔بدھ کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.20روپے اور قیمت فروخت20.20روپے پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..