یورپی اور امریکی گندم کے برآمدی نرخوں میں کمی

جمعرات 15 نومبر 2018 11:10

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) یورپی اور امریکی گندم کے برآمدی نرخوں میں کمی آ گئی۔ اجناس کی یورپ منڈی یورو نیکسٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ کے باعث دسمبر کے لئے ملنگ گندم کی سپلائی کے سودے 0.25 یورو کمی کے ساتھ 201.5 یورو فی ٹن رہے، منڈی ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 5.9 ملین ٹن یورپی سافٹ گندم برآمد کی جا چکی ہے۔

(جاری ہے)

لندن کی منڈی میں مئی کے لئے جانوروں کے چارے میں استعمال ہونے والی گندم کے سودے 1.65پائونڈ سٹرلنگ کمی کے ساتھ 171.50پائونڈ فی ٹن طے ہوئے۔امریکی شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کے لئے نرم سرخ گندم کی سپلائی کے سودے 12سینٹ کمی کے ساتھ 5.07 ڈالر فی بشل(27.21 کلو گرام)اور مکئی کی دسمبر کے لئے سپلائی 4-3/4 سینٹ کی کمی کے ساتھ 3.66ڈالر فی ٹن طے پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد