یونائٹڈبزنس گروپ کا وفاق ایوان ہائے صنعت وتجات کے سالانہ انتخابات کیلئے دوسری ملک گیرمہم کا آغاز

جمعہ 16 نومبر 2018 15:10

اسلام آباد ۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) یونائٹڈبزنس گروپ (یو بی جی) نے وفاق ایوان ہائے صنعت وتجات کے سالانہ انتخابات کیلئے دوسری ملک گیرمہم شروع کردی۔ ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات 28 دسمبرکو ہورہے ہیں۔ دوسری ملک گیر مہم کے آغاز کے موقع پر یوبی جی کی کورکمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سارک چیمبرآف کامرس کے سیئرنائب صدر افتخارعلی نے کہاکہ ملک کے مختلف چیمبروں کی جانب سے ان کے گروپ کو حمایت میں اضافہ ہورہاہے، انہوں نے کہاکہ دوسرے مرحلے کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی ہے اورتمام رہنماء اورکارکن اس میں بھرپورانداز میں حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یوبی جی کی قیادت نے سخت محنت کی ہے اورگروپ کی کوششوں سے حکومت میں بزنس کمیونٹی کا احترام بحال کیا گیا، ہم نے ماضی میں تاجروں اورصنعت کاروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا ہے اورمستقبل میں بھی ہم ان اقدامات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ سیلز اینڈ ریبیٹ ٹیکس کی واپسی کا حالیہ اقدام ایف پی سی سی آئی اوریونائٹڈ بزنس گروپ کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔

انہوں نے کہاکہ کہ پہلے مرحلے میں یوبی جی کے وفد نے سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ ، لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال۔ وہاڑی، خانیوال ، ملتان اورفیصل آباد چیمبر کے دورے کئے اورالیکشن سے متعلق امورپرمشاورت کی گئی۔ اس موقع پر یوبی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم منیر، صدارتی امیداوارانجنئیر داروخان اچکزئی، سابق صدرزبیرطفیل، میاں محمد ادریس، روف عالم ،زبیراحمد ملک۔ سہیل حسین ملک، رحمت اللہ جاوید، چوہدری عرفان یوسف، اشتیاق بیگ، اورسینئر وائس پریزیڈنٹ اوروائس پریزیڈنٹس کے عہدوں کے تمام امیداواربھی موجو دتھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند