ْسب سینیٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال نہ کریں، شیریں رحمن

سینیٹرز کے سوالات کے تسلی بخش جواب نہیں دیئے جارہے، پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو

جمعہ 16 نومبر 2018 16:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل اور ٹیکسز کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہیں دیئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ حکومت اچھی طرح چلے، سب سینیٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال نہ کریں، اپوزیشن نے حکومت کو ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا ہے مگر اس کے باوجود وزرا ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی تجویز پر وفاقی وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگائی۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹرز کے سوالات کے تسلی بخش جواب نہیں دیئے جاتے، ہم نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کے حوالے سے حکومت سے پوچھا تو تسلی بخش جواب نہیں ملا اور نہ ہی ٹیکسز کے حوالے سے تسلی بخش جواب دیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد