سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر کمی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے، آل سکھراسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز

جمعہ 16 نومبر 2018 18:16

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے بانی و قائد حاجی محمد ہارون میمن نے کہا ہے کہ سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر کمی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اپنے دفتر میں شہر کے مختلف علاقوں سے آنے والے علاقہ مکینوں اور تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسم سرما کے ابتدائی دنوں سے لیکر اب تک گھریلو اور کاروباری صارفین سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر کمی کی شکایات کررہے ہیں ،گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور پریشر کمی سے جہاں گھروں میں خواتین کو امور خانہ داری کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے وہاں ہوٹل مالکان سمیت دیگر کاروبار کیلئے استعمال میں آنے والی گیس کے صارفین شدید ذہبی اذیت سے دوچار ہیں۔

(جاری ہے)

گھروں میں کھانا تیار کرنے میں شدید دشواری ہے اور لوگوں کا کاروبار بھی بے انتہا متاثر ہورہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر کمی کا مسئلہ فوری طور پر حل کرایا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا