پاک قطر فیملی تکافل کی نوابشاہ میں نئی شاخ کا افتتاح

پیر 19 نومبر 2018 17:29

پاک قطر فیملی تکافل کی نوابشاہ میں نئی شاخ کا افتتاح
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) پاک قطر تکافل نے حال ہی میں ضلع شہید بے نظیر آباد میں نوابشاہ شاخ کا افتتاح کیا ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد منہاس نے برانچ کا افتتاح کیا اس موقع پر کمپنی کی سینئرریجنل ٹیم بھی موجود تھی۔اس موقع پر محمد منہاس نے پاک قطر کی ریجنل ٹیم کی پاکستان میں تکافل کے فروغ کیلئے جانے والی کوششوں اور عزم کو سراہا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاک قطر تکافل پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑے تکافل کمپنی ہے جو پاکستان اور پاکستان میں تکافل کی ترقی کیلئے پرُ عزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ نوابشاہ میں نئی برانچ کا مقصد پاک قطر تکافل کے شرکاء کو تکافل کی مکمل خدمات فراہم کرناہے۔ یہ برانچ پاک قطر فیملی تکافل کے عزم ہر شہری کو تکافل کے ذریعے تحفظ فراہم کرنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کااعادہ ہے۔ یہ برانچ تکافل کے شرکاء کیلئے ون اسٹا پ شاپ ہے اور انہیں امید ہے کہ اس برانچ کے ذریعے ان کے ممبرز کے تجربے میں مزید اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک