رواں مالی سال2018-19ء کے دوران نجی شعبہ کی جانب سے قرضوں کے حصول میں5.5 گنا کا اضافہ

بدھ 21 نومبر 2018 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) رواں مالی سال2018-19ء کے دوران نجی شعبہ کی جانب سے قرضوں کے حصول میں5.5 گنا کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں نجی شعبہ نی245 ارب روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں شعبہ کو صرف44 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران شرح سود میں اضافہ کے باوجود نجی شعبہ کی جانب سے قرضوں کے حصول میں 5گنا سے زائد کے اضافہ سے قومی معیشت کی ترقی کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے