پی ٹی سی ایل نے نیٹ ورک ٹرانسفار میشن پراجیکٹ کے تحت کلفٹن اور گلشن ایکس چینجز اپ گریڈ کرد یئے

پی ٹی سی ایل نے کراچی کی اہم کلفٹن اور گلشن ایکس چینجز کوا پنے نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے تحت اپ گریڈ کر دیا ہے

بدھ 5 دسمبر 2018 19:54

پی ٹی سی ایل نے نیٹ ورک ٹرانسفار میشن پراجیکٹ کے تحت کلفٹن اور گلشن ایکس چینجز اپ گریڈ کرد یئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2018ء) پی ٹی سی ایل نے کراچی کی اہم کلفٹن اور گلشن ایکس چینجز کوا پنے نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے تحت اپ گریڈ کر دیا ہے جس سے اِن علاقوں کے صارفین قابل اعتماد اور تیز رفتار انٹرنیٹ سے مستفید ہو سکیں گے۔ اس پرا جیکٹ کا ہدف ملک بھر کی 100 ایکس چینجز ہیں، جن میں سے اب تک 53 ٹرانسفارم کی جاچکی ہیں ۔

ملک بھر میں3,000 کلو میٹر فائبر نیٹ ورک بشمول فائبر ٹو دی ہوم (FTTH) ا ور گیگابٹ پیسیو آپٹیکل نیٹ ورک (GPON ) بچھائی گئی ہے۔ عبد ا لظاہرا چکزئی،ریجنل جنرل مینجر ، پی ٹی سی ایل نے کہا:” ہم اپنے ٹرانسفارم ایکس چینجز کے بہتر نتائج سے نہایت خوش ہیں۔ٹرانسفارم کی جانے والی ایکس چینجز کلفٹن اور گلشن کے علاقے کے صارفین اب تیز رفتا ر لا محدود انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ بہترین سروسز سے مستفید ہو سکیں گے ۔

(جاری ہے)

ہم اپنے نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے تحت کر اچی کی مزیدایکس چینجزکو بھی ٹرانسفارم کر رہے ہیں ''۔ NTP کے تحت، ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے بعد صارفین 10سے100 mbps کے لا محدود انٹرنیٹ، ڈاوٴن لوڈ اور مفت پی ٹی سی ایل کالز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے علاوہ پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی app کے ساتھ، 1 سال کے لئے مفت iflix تک رسائی اور مفت وائی فائی ر ا ؤٹر حاصل کرسکیں گے۔

پی ٹی سی ایل نے اب تک 12 شہروں بشمول فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، حیدرآباد، اسلام آباد، کراچی، کھاریاں، لاہور،، ملتان، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اورسیالکوٹ میں نئے نیٹ ورک کا آغاز کر دیا ہے جس سے نیٹ ورک پر موجود صارفین کو بر قرار رکھنے کے ساتھ ساتھ نئے صارفین کو حاصل کرنے، نیٹ ورک کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملی گی اور ملک بھر میں صارفین تیز رفتار اور لامحدود انٹرنیٹ سروسز سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس