سعودی عرب، میڈیکل سٹورز میں بنائوسنگھار کی اشیاء فروخت کرنے پر جرمایہ

منگل 11 دسمبر 2018 13:32

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) سعودی عدالت نے اجازت نامہ کے بغیر میڈیکل سٹورز میں بنائوسنگھار کی اشیاء رعایتی قیمتوں پر فروخت کرنے پر مالکان کو جرمانے کی سزا سنادی۔ ریاض میں قائم فوجداری عدالت نے فارمیسی کے مالک سلطان صالح الفراج کو اجازت نامہ کے بغیر میڈیکل سٹورز میں بنائوسنگھار کی اشیاء رعایتی قیمتوں پر فروخت کرنے پر جرمانہ کی سزا سنادی۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی شہری سلطان الفراج نے اپنی 2 فارمیسیوں الدوا الماسی اور الدوا الرائدہ میں میک اپ کا سامان اور ادویات رعایتی قیمتوں پر فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے خلاف دیگر فارمیسی مالکان نے شکایت درج کرا دی۔ عدالت نے دعوے کی سماعت کے بعد الزام ثابت ہوجانے پر فارمیسیوں کے مالک کو جرمانے اور اس کے خرچ پر مقامی اخبارات میں تشہیر کی سزا سنادی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..