ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار اور فروخت میں اکتوبر کے دوران 17.62 فیصد اضافہ

منگل 11 دسمبر 2018 15:02

ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار اور فروخت میں اکتوبر کے دوران 17.62 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) رواں سال ماہ اکتوبر کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار اور فروخت میں اکتوبر 2017 ء کے مقابلے میں مجموعی طور پر 17.62 فیصد اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ماہ اکتوبر کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار 1 لاکھ 9 ہزار 503 یونٹ رہی جبکہ گزشتہ اکتوبر میں ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار 92 ہزار 422 یونٹ رہی تھی، اس حساب سے رواں سال اکتوبر میں ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 18.48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اکتوبر کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت 1لاکھ 7 ہزار 699 یونٹ رہی جبکہ گزشتہ سال اکتوبر میں اس کی فروخت 92 ہزار207 یونٹ رہی تھی، اس حساب سے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت میں 16.76فیصد اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی