ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کرا چی میں چھ منزلہ سے زائد عما رتو ں پر پا بند ی ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

بدھ 12 دسمبر 2018 21:43

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کرا چی میں چھ منزلہ سے زائد عما رتو ں پر پا بند ی ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر غضنفر بلور، سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر، سابق صدر ایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر، سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل اور خالد تواب نے سپر یم کو رٹ آف پاکستان کا چھ منز لہ سے زائد عمارتوں کی تعمیر پر 18 مہینے سے عائید پا بند ی اُٹھا نے کے فیصلے کا خیر مقد م کیا اور تعریف کی اور انہوں نے ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کو بھی مبا رکبا د دی ۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ کثیر منز لہ عمارت پر پا بندی ختم کر نے سے تعمیراتی صنعت سے وابستہ بے روزگار افراد کے روزگار اور آمدنی میں اضا فہ میں مد د ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس عمل سے ملک میں بے روز گاری میں کمی اور ملا زمتو ں کو فروغ ملے گا ۔ہا ئو سنگ سیکٹر کی ترقی میں اضا فہ ہو گااور معیشت کو فروغ دینے میں مدد کر ے گا اور ہا ئوسنگ صنعت وزیر اعظم پاکستان کے پچاس لا کھ گھر بنانے کے منصو بے میں اہم کردار ادا کر ے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف