ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ئو ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

صنعتو ں کے پاس پیداواری سر گر میاں جا ری رکھنے کے لیے قدر تی گیس واحد آپشن ہے،سید مظہر علی ناصر

جمعرات 13 دسمبر 2018 19:06

ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ئو ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر نے سو ئی سدرن گیس کمپنی پر شد ید الفاظ میں تنقید کر تے ہو ئے کہاکہ انہوں نے صنعتوں کو اعتماد میں لیے بنا کیپٹیوپا ئور پلا نٹس کو گیس کی بندش کا ظالمانہ فیصلہ کیا ہے اس کو فی الفور واپس لیا جا ئے بصورت دیگر یہ کمپنیاں بند ہو جا ئیں گی جس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو نگے ، ٹیکس کے حصو ل کی مد میں قومی خزانہ کو اربوں رو پے کا نقصان ہو گا اور برآمدات شدید متا ثر ہو نگی۔

انہوں نے کہاکہ کیپٹیوپا ئور پلا نٹس استعمال کر نے والی صنعتو ں کے پاس پیداواری سر گر میاں جا ری رکھنے کے لیے قدر تی گیس واحد آپشن ہے کیو نکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے الیکٹر ک کی جا نب سے مو جو دہ صورتحال میں ممکن نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی ان صنعتو ں کو گیس کے پر یشر میں کمی اور گیس فراہمی کی ہر اتوار کو بند ش کا سامنا تھا مگر اب سو ئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کی صنعتو ں کے لیے گیس کی بند ش کا غیر معینہ مدت کے لیے نو ٹس جاری کیا ہے اس سے صنعتو ں میں ما یو سی کی شد ید لہر دوڑ گئی ہے ۔

بن قا سم ایسو سی ایشن آف ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی (BQATI) کے صدر حسین آغا نے صنعتو ں کو گیس کی بند ش کے خلا ف شد ید الفا ظ میں مذمت کی اور صنعتی پیداوار پر اس کے نا قا بل تلا فی اثرات کے پیش نظر صنعتو ں کو گیس کی بلا تعطل فرا ہمی کا مطا لبہ کیا اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ سو ئی سدرن گیس کمپنی کو حکم جا ری کر ے کہ وہ ان صنعتو ں کوگیس نہ فرا ہم کر نے کانو ٹس واپس لے اور ان صنعتو ں کو گیس کی فرا ہمی کی یقینی بنا ئیں ۔انہوں نے کہاکہ صنعتو ں کو اگر گیس کی بلا تعطل فراہمی نہیں کی جا تی تو مسائل میںگھر ی ملکی معیشت مز ید بحران کا سامنا کر ے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک