چین کے کاروباری وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
جمعہ 14 دسمبر 2018 18:19
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چینی وفد کے سربراہ لی جینوی نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد پاکستان کی مارکیٹ کو سمجھنا اور پاکستان میں کاروبار کے مواقع تلاش کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین کی کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اعلیٰ معیار کی مصنوعات تیار کر رہی ہیں اور ان کی مصنوعات پاکستان کے صارفین کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ۔ انہوںنے اس موقع پر مقامی تاجر برادری کے ساتھ کاروباری شراکتیں قائم کرنے کیلئے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ پاکستان کے مختلف شہروں و علاقوں میں متعدد بڑے تعمیراتی منصوبے جاری ہیں جبکہ موجودہ حکومت نے نیاپاکستان ہائوسنگ پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت ملک میں پچاس لاکھ گھر تعمیر کئے جائیں گے۔ لہذا انہوںنے کہا کہ پاکستان میں تعمیراتی منصوبوں میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی بہت مانگ پائی جاتی ہے اور اس میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لئے انہوں نے شینڈونگ کی کمپنیوں پر زور دیا کہ یہی مناسب وقت ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی منتقلی کر کے پاکستان میں جوائنٹ وینچرز و سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مصنوعات تیار کر کے چین کی کمپنیاں نہ صرف مقامی مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کر سکیں گی بلکہ مشرق وسطیٰ، سنٹرل ایشیاء اور جنوبی ایشیاء سمیت دیگر ممالک کی طرف برآمدات کو فروغ دے سکیں گی ۔ انہوںنے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ چیمبر شینڈونگ کی کمپنیوں کو پاکستان میںپارٹنرز تلاش کرنے کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کرے گا۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر رافعت فرید، نائب صدر افتخار انور سیٹھی اور دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان کاروباری شراکتیں قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور
لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
PSX Live Index
Updated: 03:29:07pm | 23-04-2024
Status: Open | Volume: 636,746,317 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary