پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رہی

100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزار 566 پوائنٹس پر بند ہوئی

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:44

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رہی اور 100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزار 566 پوائنٹس پر بند ہوئی۔جمعہ کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 580 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ ہوا اور مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر مجموعی طور پر 554 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد کاروبار حصص میں تیزی رہی۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 169 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز 100 انڈیکس میں مارکیٹ کا آغاز 38 ہزار گیارہ پوائنٹس پر ہوا اور مارکیٹ کے آغاز پر کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کے باعث حصص کے کاروبار میں تیزی آئی اور سرمایہ کاروں نے بھی کاروبار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔گزشتہ کئی روز سے 100 انڈیکس میں شدید مندی کے باعث کاروبار حصص شدید متاثر رہا جس کی وجہ سے سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ