چمن کو اسپیشل اکنامک زون میں شامل کیا جائے،پشتون قبائل جرگہ کے زیر اہتمام پرامن احتجاجی ریلی

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:40

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پشتون قبائل جرگہ کے زیر اہتمام حاجی خدائے میر خان اچکزئی اور سابق صوبائی وزیر اور صدر حاجی بہرام خان اچکزئی کے زیر صدارت ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

مظاہرے میں پشتون قبائل جرگہ کے مرکزی قبادت نے شرکت کی احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے چمن کو اسپیشل اکنامک زون میں شامل کرنا ،باڑ لگانے میں اچکزئی وہ ملیزئی قبائل کو باڑ میں پانچ گیٹ وے دینا باڑ کے دونوں طرف اراضی کے مالکان کو معاوضہ مراعات اور سہولیات دینا اور اگر افغانستان میں اراضی تقسیم ہو تو اسکے متبادل پاکستان میں اراضی دینا اور ساتھ ہی مقررین نے یہ بھی کہا کہ چمن کے تمام قبائل باالخصوص غریبوں کیلئے بارڈر پر روزگار کیلئے خصوصی انتظامات کرنا نادرا میں بلاک سسٹم کو ختم کرنا ،شناختی کارڈ بنوانے میں عوام کو سہولیات دینا ،واپڈا کے بے جا لوڈشیڈنگ ختم کرنا،علاقے میں امن وامان قائم رکھنا علاقے کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کرنا یہ سب کچھ مقررین کے ترجیحات میں شامل تھیں مقررین میں پشتون قبائل جرگہ کے صدر حاجی بہرام خان اچکزئی، حاجی ٓخدائے میر خان اچکزئی،سینئر نائب صدر حاجی رحمت اللہ پہلوان،جنرل سیکرٹری محمد صادق اچکزئی،نائب سرپرست محمد طاہر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار محمود،مولوی بیان اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر سید علی عادل شامل تھیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ