چمن میں تاجروں کیلئے شناختی کارڈ کے حصول کو آسان بنایاجائے، مرکزی انجمن تاجران کا مطالبہ

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:40

قلعہ عبداللہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈکے ضلعی صدر محمدصادق اچکزئی ،صاحب جان اچکزئی ،بہادرخان اچکزئی ،حاجی عبدالباری اسحق ،حاجی عبدالباری اچکزئی ،نصیب اللہ نوری اوردیگرعہدیدارو ں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہچمن میں تاجروں کو شناختی کارڈ کی سخت ضرورت ہے تا ہم شناختی کارڈ کے حصول کو آسان بنایاجائے انتہائی سخت شرائط رکھنا تاجروں کے ساتھ سخت ناانصافی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ چمن میں نادرا کے دوسرے آفس کی اشد ضرورت ہے ، ہم اربوں روپے ٹیکس جمع کررہے ہیں اورتاجروں کی سہولیات کی بجائے انہیں مزید ذہنی کوفت میں مبتلا کیاگیاہے جبکہ دیگر ممالک میں تاجروں کو سہولیات دی جارہی ہے انہوں نے نادرا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ شناختی کارڈ کے شرائط کو آسان بنائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ