ملکی زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ ہونے کے باوجود پاکستان باسمتی چاول کی کوالٹی اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے تحقیق اور ترقی سے پوری طرح استفادہ نہیں کر رہا

باسمتی چاول کی برآمدات بتدریج کم ہورہی ہیں،ایشیائی ترقیاتی بینک

ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:00

اسلام آباد ۔15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ روئی کے بعد چاول ملکی زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ ہیں۔

(جاری ہے)

ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) نے اپنی رپورٹ’’انویسٹمنٹ ان ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فار باسمتی رائس ان پاکستان‘‘ میں کہا ہے کہ پاکستان باسمتی چاول کی عالمی منڈی سے استعداد کے مطابق استفادہ نہیںکررہا کیونکہ باسمتی چاول کی کوالٹی اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے تحقیق اور ترقی سے پوری طرح استفادہ نہیں کیا جارہا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ دس سال کے دوران پاکستان کی چاول کی برآمدات میںاضافہ نہیں ہوسکا جبکہ باسمتی چاول کی برآمدات بتدریج کم ہورہی ہیں۔ اے ڈی بی نے کہا ہے کہ چاول کی دیگر اقسام باسمتی چاول کی جگہ لے رہی ہیں جس کی وجہ سے برآمدات کم ہوئی ہیں۔ رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ چاول کی دیگر اقسام کے مقابلہ میںباسمتی چاول کیلئے زیادہ تحقیق اور ترقی کی ضرورت ہے تاکہ اس کو بیماریوںسے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فی ایکڑ پیداوار اور برآمدات کو بڑھایا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس