چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف سے سویڈش سفیر جوہانسن کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاملات بارے تبادلہ خیال کیا گیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:12

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف سے سویڈش سفیر جوہانسن کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری  کے معاملات بارے تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف سے سویڈن کے سفیر جوہانسن نے یہاں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر سویڈن کی معروف کمپنی ٹاک پول کے چیف ایگزیکٹو آفیسر منگس سپرہوم بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے سویڈن کے سفیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں کے ٹاک پولکے سی ای او کو بتایا کہ پاکستان میں کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں اورکئی بین الاقوامی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری سے مستفید ہورہی ہیں۔ انہوں نے سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا