کامرس نیوز*

سٹالز کی قیمت میں کمی ،انڈسٹری کودرپیش مسائل کو بھی حل کیا جائے : عبد اللطیف ملک حکومت تجارتی سر گرمیوںاوربرآمدات کے فروغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر رہی ہے : سیکرٹری تجارت یونس ڈھاکہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے اور اس پربھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ، حکومت نے عالمی منڈیوںمیں مقابلے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی پیداروای لاگت میں کمی کیلئے اقدامات شروع کر رکھے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے آئندہ برس اپریل میں لاہور میں منعقدہ ’’ ٹیکسپو‘‘کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر نمائندہ تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر پی سی ایم ای اے کے گروپ لیڈر عبد اللطیف ملک اور سینئر وائس چیئرمین اعجاز الرحمان بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

کارپٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ انڈسٹری کے حالات ایسے نہیں کہ نمائش میں شرکت کے اخراجات برداشت کئے جا سکیں اس لئے حکومت مالی معاونت کرتے ہوئے سٹالز کی قیمت میں کمی کرے ۔ایسوسی ایشن کے وفد نے اس موقع پر انڈسٹری کو درپیش مشکلات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا ۔

سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگہ نے کہا کہ حکومت تجارتی سر گرمیوںاوربرآمدات کے فروغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر رہی ہے جس کے بہت جلد مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔برآمدات کے فروغ کیلئے مینو فیکچررز اور ایکسپورٹرز کو سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔عبد اللطیف ملک نے کہا کہ حکومت عالمی نمائشوں میں پاکستان کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کو یقینی بنانے کیلئے پالیسی تشکیل دے تاکہ مصنوعات کی تشہیر سے عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کی جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک