سابق وزیر اعظم نواز شریف آج اپو زیشن لیڈرشہباز شریف سے پارلیمنٹ میں ملاقات کریں گے

ملاقات میںسینٹ وقومی اسمبلی کے رواں اجلاس ، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا، شہباز شریف نے پارٹی کی سینئر 22 ارکین پارلیمنٹ کا اجلاس آج طلب کر لیا، قائمہ کمیٹیوں کے چئیر مینوںاور پبلک اکئونٹس کمیٹی کے لئے 4 ارکان کے ناموں کو بھی حتمی شکل دی جائے گی

اتوار 16 دسمبر 2018 19:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف آج (پیر ) کو اپو زیشن لیڈرشہباز شریف سے پارلیمنٹ میں ملاقات کریںگے جس میں سیاسی صورتحال سمیت نیب کیسز پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیر اعظم نواز شریف آج پیر کو پارٹی صدر شہباز شریف سے پالیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن لیڈر کے روم میں ملاقات کریں جس میںسینٹ اور قومی اسمبلی کے رواں اجلاس ،خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر ،پارٹی میں تنظیم سازیاور دیگر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گااسکے علاوہ ملاقات کے بعدشہباز شریف نے پارٹی کی سینئر 22 ارکین پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں قائمہ کمیٹیوں کے چئیر مینوںاور پبلک اکئونٹس کمیٹی کے لئے 4 ارکان کے ناموں کو بھی حتمی شکل دی جائے گی

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی