چائے کا راز 170 سال پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی نے چین سے چرایا تھا، رپورٹ

پیر 17 دسمبر 2018 15:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) چائے کا راز 170 سال پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی نے چین سے چرایا تھا، اس مقصد کے لیے ایک جاسوس چین روانہ کیا گیا جو کئی ماہ کی تگ ودو کے بعد چائے سے متعلق راز باہر لانے میں کامیاب ہوا، چین میں یہ مشروب ہزاروں سال سے پیا جا رہا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق چائے کی کہانی ہزاروں سال پرانی ہے۔

(جاری ہے)

کہتے ہیں کہ قدیم چینی دیومالائی بادشاہ شینونگ کے پینے کے لیے ایک دن جنگل میں پانی ابل رہا تھا کہ چند پتیاں ہوا سے اڑ کر دیگچی میں جا گریں، بادشاہ نے جب وہ پانی پیا تو اسے مشروب بہت پسند آیا اور اس کے جسم میں چستی بھی آ گئی، تب سے اس کا استعمال رواج پانے لگا۔

چائے کی پیداوار چین کا قومی راز تھی جس کی حفاظت اس کے حکمران کرتے آئے تھے، مگر 1948 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے فارچیون نامی جاسوس کو چین روانہ کیا جو کئی ماہ کی تگ ودو کے بعد اعلی ترین چائے کے پودے چرا لایا۔جاسوس کے لائے گئے پودے موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سوکھ گئے، اسی دوران آسام کے علاقے میں چینی پودے کی نسل کا ایک اور پودا دریافت ہوا جس پر ایسٹ انڈیا کمپنی نے ساری توجہ مرکوز کر دی اور اس طرح چائے کی ترسیل دنیا بھر میں ہونے لگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی