ایف بی آر کی ہدایت پر اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر موبائل فون کی رجسٹریشن کیلئے فیسیلٹیشن ڈیسک قائم

کسٹم حکام بغیر کسی جرمانے کی31دسمبر تک بیرون ممالک سے آنیوالے موبائل فون کا آئی ایم ای نمبر فیڈ کرینگے کسٹم حکام 31دسمبر کے بعد ہر موبائل فون کے ماڈل اوراور برانڈ کی الگ الگ سی بی آر ویلیو ایشن لگائیں گے

پیر 17 دسمبر 2018 15:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ہدایت پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر موبائل فون کی رجسٹریشن کیلئے فیسیلٹیشن ڈیسک قائم کردیا گیا ،کسٹم حکام بغیر کسی جرمانے کی31دسمبر تک بیرون ممالک سے آنے والے موبائل فون کا آئی ایم ای نمبر فیڈ کریں گے۔کسٹم حکام 31دسمبر کے بعد ہر موبائل فون کے ماڈل اور برانڈ کی الگ الگ سی بی آر ویلیو ایشن لگائیں گے جبکہ رولنگ کے مطابق کسٹم حکام ہر موبائل کی کسٹم ڈیوٹی بھی عائد کریں گے ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ پر ون ونڈو موبائل فیسیلٹیشن ڈیسک پر کسٹم کا عملہ تعینات کر دیا گیا ہے اور یہ ڈیسک چوبیس گھنٹے چار شفٹوں میں کام کرے گا۔مسافر وں کا بیرون ملک سے واپس آتے ہی کائونٹر پر پہنچتے ہی ڈی آئی آر بی ایس سسٹم پر اپنے موبائل فون رجسٹرڈ کروانا لازمی ہوگا ۔سسٹم میں موبائل آئی ایم ای نمبر فیڈ ہونے کے بعد کسٹم ایک رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔ کسٹم حکام نے بیگیج رولز کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ایک بارائر پورٹ پر جس موبائل فون کو رجسٹرڈ کر دیا جائے گا نہ وہ منسوخ ہوسکے گا اورنہ ہی اس میں کوئی تبدیلی ہوسکے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی