800 سی سی سوزکی مہران کی گاڑیوں کی پیداوار میںنومبر کے دوران 15.60 فیصد، فروخت میں 44.44 فیصد کمی

پیر 17 دسمبر 2018 15:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) نومبر 2018 ء کے دوران 800 سی سی سوزکی مہران کی گاڑیوں کی پیداوار میں 15.60 فیصد کمی جبکہ فروخت میں 44.44 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق نو مبر 2017ء کے دوران 800 سی سی سوزکی مہران گاڑیوں کی پیداوار 3 ہزار838 یونٹس رہی جبکہ نومبر 2018ء کے دوران پیدوار 3 ہزار 239 یونٹس تک کم ہو گئی اس طرح نومبر 2017ء کے مقابلہ میں نومبر 2018ء کے دوران سوزکی کی تیار کردہ 800سی سی مہران گاڑیوں کی پیداوار میں 599 یونٹس یعنی15.60 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاما کے اعدادو شمار کے مطابق نو مبر 2017ء کے دوران 800سی سی مہران گاڑیوں کی فروخت 3 ہزار 958 یونٹس رہی جبکہ نومبر 2018ء کے دوران فروخت 2 ہزار 199 یونٹس تک کم ہو گئی اس طرح نومبر 2017ء کے مقابلہ میں نومبر 2018ء کے دوران سزوکی کی 800سی سی مہران گاڑیوں کی فروخت میں 1ہزار 759 یونٹس یعنی 44.44 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..