چین کی چائے کی برآمدات 3 لاکھ ٹن سے زیادہ رہنے کا امکان

پیر 17 دسمبر 2018 15:10

بیجنگ ۔ 17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) چین کی رواں سال چائے کی برآمد 3 لاکھ ٹن سے زیادہ رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ امریکا، یورپ اور افریقی ممالک میں مستحکم طلب ہے، پیداوار 2.8 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے۔چائنہ ٹی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال چین میں چائے کی پیداوار 2.8 ملین ٹن جبکہ برآمد 3 لاکھ ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی مالیت 1.5 ارب امریکی ڈالر تک ہوگی۔

(جاری ہے)

چینی چائے کے بڑے درآمد کنندگان امریکا، یورپی یونین اور افریقا میں رواں سال چائے کی طلب مستحکم رہی۔رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چین کی چائے کی برآمد 2 لاکھ 63 ہزار ٹن رہی جو 2017 ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.29 فیصد زیادہ ہے،برآمد کردہ چائے کی مالیت 1.28 ارب ڈالر رہی جو 2017 ء کے پہلے 9 ماہ کے مقابلے میں 10.41 فیصد زیادہ ہے۔سب سے زیادہ برآمد سبز چائے کی ہوئی جو چائے کی کل برآمدات کا 83 فیصد رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..