سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے اردن کو فراہم کردہ 114 ملین ڈالر کے قرضے ری شیڈول کردیئے

پیر 17 دسمبر 2018 17:10

عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) سعودی عرب کے ڈویلپمنٹ فنڈ نے اردن کو فراہم کئے گئے 114 ملین ڈالر کے قرضے ری شیڈول کردیئے، ادائیگی کی نئی مدت 20 سال ہوگی جس میں پانچ سال کا گریس پیریڈ بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق قرضوں کو ری شیڈول کرنے کے معاہدے پر اردن کے وزیر خزانہ عزالدین کناکری اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے وائس چیئرمین و مینیجنگ ڈائریکٹر خالد بن سلیمان نے دستخط کئے۔

معاہدے کے تحت اردن کو فراہم کردہ 19 قرضوں کو ری شیڈول کیا گیا جن کی مجموعی مالیت 114 ملین ڈالر ہے، یہ قرضے 20 سال میں واجب الادا ہوں گے جن میں پانچ سال کا گریس پیریڈ بھی شامل ہے۔ معاہدے کا مقصد اردن پر قرضوں کا دبائو کم سے کم کرنا اور اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لئے سعودی عرب کے عزم کا اظہار ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا