ڈاؤلینس کی جانب سے کوکنگ رینج کے ٹیمپرڈ گلاس ہابس پر پانچ سالہ وارنٹی کی پیشکش

منگل 18 دسمبر 2018 19:07

ڈاؤلینس کی جانب سے کوکنگ رینج کے ٹیمپرڈ گلاس ہابس پر پانچ سالہ وارنٹی کی پیشکش
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈاؤلینس ہوم اپلائنسز میں مارکیٹ لیڈراورترکی کی سب سے بڑی انٹرپرائز آرشلک کا کل ملکیتی ادارہ ہے جو یورپ میں تیسری بڑی مینوفیکچرر ہے۔ اپنے صارفین کے لیے بے مثال بھروسہ اور تجربہ کے وعدہ کے نتیجہ میں ڈاؤلینس نے اپنے کوکنگ اپلائنسز کی رینج میں گلاس ٹاپ ہابس کی ٹیمپرڈ گلاس پر پانچ سالہ وارنٹی متعارف کرا دی ہے۔

دسمبر، 2018ء سے صارفین اب صرف ون ٹائم ریپلیسمنٹ وارنٹی سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔یہ بے مثال وارنٹی یورپین کوالٹی مینوفیکچرر کی جانب سے پیش کی گئی اپنی نوعیت کی پہلی وارنٹی ہے جو دوسروں کے مقابلہ میں کہیں آگے ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران ڈاؤلینس نے لاکھوں صارفین کے دل جیتے ہیں۔ پاکستان میں آرشلک کی آمد کے بعد ڈاؤلینس نے زبردست سرمایہ کاری اور جدت دیکھی ہے تاکہ اس کے عملہ کے کام کے معیار، آپریشنز اور پروڈکٹس کی کوالٹی میں اضافہ کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

اس نئی پیشکش کے بارے میں ڈاؤلینس کے ہیڈ آف مارکیٹنگ، حسن جمیل نے کہا،’’پروڈکس کی پائیداری اور آپریشنل ٹیموں کے حوالہ سے ڈاؤلینس- آرشلک کو حاصل کبھی نہ ختم ہونے والے اعتماد سے متاثر ہو کر،ہم نے یہ منفرد’گرانڈ وارنٹی آفر‘ متعارف کرائی ہے۔ ہماری پروڈکٹس اپنے استعمال کرنے والوں کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں اس کے باوجود ہم اپنے صارفین کے لیے مکمل ذہنی سکون یقینی بنا رہے ہیں۔

اسٹائلش ڈیزائن اور اعلیٰ کارکردگی والی پروڈکٹس کے ساتھ ہم گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی بچت میں 35 فیصد سے بھی زائد کا وعدہ کرتے ہیں۔‘‘آرشلک کی گلوبل فیملی میں شمولیت کے ساتھ ڈاؤلینس، پاکستان میں،بہترین عالمی طریقوں اور صارفین دوست پالیسیاں بھی متعارف کرا رہا ہے۔ اس کی تمام پروڈکٹس وسیع ریسرچ اور ترقی کے ذریعہ صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے بارے میں گہری معلومات کے بعد تیار کی جاتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس