یورپی اور افریقی رہنمائوں کی ویانا میں مذاکرات،

ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری کا امکان

بدھ 19 دسمبر 2018 11:15

ویانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) یورپی اور افریقی رہنمائوں کے درمیان ویانا میں تجارتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ہے اس بات کا امکان ہے کہ افریقہ میں یورپی ممالک مزید ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری کریں گے۔تفصیلات کے مطابق افریقہ میں غیر ملکی سرمایہ کاریکی مزید ترغیب کے لئے چند افریقی ممالک کے رہنمائوں نے یورپی رہنماؤں سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ملاقات کی ہے،جس میں بعض یورپی کمپنیوں کے سربراہان بھی شریک تھے۔

(جاری ہے)

اس مذاکراتی عمل کے بعد یورپی یونین کی ششماہی صدارت کے حامل ملک آسٹریا کے چانسلر سیباستیان کٴْرس نے کہ ہے کہ افریقہ میں یورپ کی جانب سے ایک ارب یورو سے زائد سرمایہ کاری کا قوی امکان ہے لیکن بعض ضمانتوں کی فراہمی ابھی باقی ہے۔اجلاس میں افریقی یونین کے سربراہ پال کگامے کے ہمراہ روانڈا اور مصر کے صدور بھی دوسرے افریقی رہنمائوں کے وفد میں شریک تھے۔ یورپی سرمایہ کاری سے مراکش میں شمسی توانائی کا بڑا پلانٹ اور مصر کے نیل ڈیلٹا میں پانی کی نکاسی کے منصوبے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر