سعودی عرب میں کارکنوں اور اہلخانہ کی میڈیکل انشورنس ضروری قرار دیدی گئی

بدھ 19 دسمبر 2018 12:56

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سعودی کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل اپنے ملازمین اوران کے اہل خانہ کی میڈیکل انشورنس کو ضروری قرار دے دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کونسل کی جانب سے جامع منصوبہ مرتب کی گئی ہے تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ تمام اداروں کے سعودی اور غیر سعودی ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو میڈیکل انشورنس کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

کونسل کو اس قسم کی شکایات موصول ہو ئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بعض اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کو طبی انشورنس کی سہولت فراہم نہیں کی جارہی جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس حوالے سے کونسل نے وزارت محنت کے تعاون سے ایسا نیٹ ورک مرتب کیا ہے جس کے تحت مقررہ میڈیکل انشورنس کی سہولت فراہم کئے بغیر ان کے تمام سرکاری کام سیل ہو جائیں گے جس کے بعد ان پر جرمانہ بھی عائد کیاجائے گا۔ ترجمان نے مذید کہا کہ ملازمین کے لئے اپنی اور ان کے اہلخانہ کی میڈیکل انشورنس کو ضروری قرار دیدیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل