عالمی تاجر تنظیمیں بھارت کیساتھ اپنے تجارتی روابط کو تنازع کشمیرکے پر امن حل سے مشروط کریں، اشرف صحرائی

تجارت روکنے سے بھارت یہ سمجھنے پر مجبور ہو گا انسانی اور سیاسی حقوق و اقدار عالمی اقتصادی روابط سے زیادہ اہم ہیں،چیئر مین تحریک حریت جموں و کشمیر

بدھ 19 دسمبر 2018 13:48

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے عالمی تاجر تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کیساتھ اپنے تجارتی روابط کو تنازع کشمیرکے پر امن حل سے مشروط کریں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ عالمی تاجر تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کیخلاف فوجی آپریشن بند کرنے اور تنازع کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کیلئے بھارت پردبائو ڈالیں۔

(جاری ہے)

محمد اشرف صحرائی نے کہا کہ تجارت روکنے کے عمل سے بھارت یہ سمجھنے پر مجبور ہو گا کہ انسانی اور سیاسی حقوق و اقدار عالمی اقتصادی روابط سے زیادہ اہم ہیں۔ دریں اثنا محمد اشرف صحرائی نے فلسطین، کشمیر اور روہنگیاکے حوالے سے ’’پاکستان پارلیمنٹری فورم‘‘تشکیل دینے کے حوالے سے پاکستان کے ایوان بالا کے رکن مشاہد حسین سید کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔محمد اشرف صحرائی نے کہا کہ عالمی برادی کے اندر یہ احساس روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے کہ تصفیہ طلب تنازع کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسلسل کشیدی اور خطے کے امن کیلئے سخت خطرے کا باعث ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات